بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

قطر، اومان اور کویت میں ٹائیگر 3 پر پابندی

شوبز 16th Nov 2023 386 مناظر

قطر، اومان اور کویت میں ٹائیگر 3 پر پابندی

کراچی؛ سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ٹائیگر 3 نے ریلیز کے پہلے روز 45 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے تاہم فلم ناقدین کے مطابق اس میں پاکستان کے خلاف نفرت نظر آتی ہے۔
اسی تناظر میں سلمان خان کی فلم پر عمان، کویت اور قطر میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ممالک نے پاکستان کی حمایت میں فلم پر پابندی عائد کر دی ہے۔
واضح رہے کہ سلمان خان نے پہلی بار اپنی فلم ریلیز کی ہے۔
اس سے پہلے وہ عید پر فلمیں ریلیز کرتے تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ