اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

لاڑکانہ: بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری

تازہ ترین 29th Dec 2023 277 مناظر

لاڑکانہ: بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر بھی پھول چڑھائے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی قبر پر بھی حاضری دی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر ملکی سلامتی، جمہوریت کی بالادستی اور معاشی استحکام کے لئے دعائیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ