پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

دلچسپ اور عجیب 20th Jun 2025 398 مناظر
ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
کراچی (ویب ڈیسک) – ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج فی تولہ سونا 1,595 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1,368 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد یہ 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی اونس سونا 16 ڈالر سستا ہو کر 3,356 ڈالر پر آ گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ