جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

نواز شریف نگران وزیراعظم کیلئے مشاورتیں کرچکے ہیں : ذرائع

تازہ ترین 05th Aug 2023 289 مناظر

نگران وزیر اعظم کے لیے شہباز شریف کا امیدوار کون ہوگا؟

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم کے لیے شہباز شریف کا امیدوار کون ہوگا، ذرائع کا کهنا هے که نواز شریف سے حتمی مشاورت کے بعد اس کا اعلان کيا جائيگا۔ اگلے ہفتے کے دوران شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے مشورہ دینے سے قبل مشق مکمل کر لی جائے گی۔ میڈیا میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ حکومت میں شامل حکمران اتحادیوں نے صورتحال کے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے شہباز شریف کو اپنی مرضی کا نگران نامزد کرنے کا اختیار دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ