اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پنجابی ایکشن فلم ”بلھا“ نے دو دن میں دو کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

شوبز 24th Mar 2026 356 مناظر
پنجابی ایکشن فلم ”بلھا“ نے دو دن میں دو کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا
پنجابی ایکشن فلم ”بلھا“ نے ریلیز کے ابتدائی دو دنوں میں دو کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ”بلھا“ نے صرف دو دن میں شاندار بزنس کیا ہے۔ معروف اداکار شان شاہد کی فلم ”بلھا“ نے دو دن میں 2 کروڑ 36 لاکھ روپے کا بزنس کیا، جبکہ پہلے دن 25 ہزار سے زائد افراد نے فلم دیکھی۔ متحدہ عرب امارات میں بھی فلم کو اچھا رسپانس ملا، جہاں پہلے دن 1 لاکھ 10 ہزار درہم اور دوسرے دن 1 لاکھ 20 ہزار درہم کا بزنس ریکارڈ کیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ