اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی چیئرمین کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

تازہ ترین 25th Sep 2023 283 مناظر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پی ٹی آئی چیئرمین کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پی ٹی آئی چیئرمین کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی چیئرمین کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے زبانی حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری حکم جاری کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پہلے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ اڈیالہ جیل میں تمام انڈر ٹرائل قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ