اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ڈوکری: پی پی پی کے سابق ایم پی اے عزیز احمد جتوئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سندھ 29th May 2024 331 مناظر

ڈوکری: پی پی پی کے سابق ایم پی اے عزیز احمد جتوئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ڈوکری: سابق ایم پی اے عزیز احمد جتوئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے عزیز احمد جتوئی گزشتہ رات 2 بجے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ پی پی پی کے سابق ایم پی اے کی رات کو ان کی رہائش گاہ محراب پور گاؤں میں اچانک طبیعت بگڑ گئی تهی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ