اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

کسی پاکستانی سے شادی نہیں کروں گی، عائشہ عمر

شوبز 10th Dec 2023 352 مناظر

کسی پاکستانی سے شادی نہیں کروں گی، عائشہ عمر

کراچی (ویب ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ لاہور زیادہ محفوظ جگہ ہے، لڑکیاں کراچی کی کھلی فضا میں باہر نہیں جا سکتیں۔
شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب وہ شادی کر کے بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں
لیکن والدہ چاہتی ہیں کہ میں پاکستانی مرد کی بجائے کسی ترک یا یورپی مرد سے شادی کروں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ