پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

گورنر سندھ نے رضوان احمد کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دے دی

سندھ 12th Jun 2026 199 مناظر
گورنر سندھ نے رضوان احمد کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دے دی
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے رضوان احمد کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دے دی گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے ایس پِی ایس سی کے نئے چیرمین کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیے گورنر سندھ کا کهنا تها که امید ہے کہ رضوان احمد کی قیادت میں سندھ پبلک سروس کمیشن کےوقار میں مزیداضافہ ہوگا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ