پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات

تازہ ترین 01st Sep 2023 356 مناظر

عام انتخابات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کيا گيا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی لندن میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات, سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور سینیٹر اسحاق ڈار بھی ملاقات میں موجود, ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ،پاکستان کو درپیش معاشی مشکلات، عام انتخابات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کيا گيا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ