بدھ، 21 اکتوبر 2026
بریکنگ

خيرپور: لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا سختی سے نوٹس، مرکزی ملزم گرفتار

سندھ 03rd May 2023 80 مناظر

لڑکی نے ویڈیو میں کہا کہ خادم جونیجو نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے

خيرپور: ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس مسمات( ک شیخ) کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا سختی سے نوٹس، مرکزی ملزم گرفتار، ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ رانیپور امیر علی چانگ اور اس کی ٹیم کی کاروائی, زیادتی کی کوشش میں ملوث مرکزی ملزم خادم جونیجو کو گرفتار کر لیا تھانہ رانیپور کی حدود گاؤں فیض محمد جونیجو میں مسمات( ک شیخ) نے ویڈیو میں کہا کہ ملزم خادم جونیجو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے، اور دیگر ملزمان کو گرفتار کرکہ کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ