منگل، 20 اکتوبر 2026
بریکنگ

این سی سی آئی اے نے زین شاہ کو طلب کرلیا

تازہ ترین 20th Oct 2026 7 مناظر
این سی سی آئی اے نے زین شاہ کو طلب کرلیا
حیدرآباد (ویب ڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے آن لائن بدنامی سے متعلق شکایت کی تحقیقات کے سلسلے میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کے صدر سید زین شاہ کو طلب کرلیا ہے۔ این سی سی آئی اے کراچی کی جانب سے سید زین شاہ کو 22 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایس یو پی نے فیصلہ کیا ہے کہ زین شاہ ذاتی حیثیت میں پیش نہیں ہوں گے، بلکہ ان کی جگہ وکلا پیش ہوں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ