اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ رفح کراسنگ آئندہ چند روز میں کھول دی جائے گی، جس کے ذریعے غزہ کے لوگوں کو مصر میں داخلے کی اجازت ملے گی۔ تاہم مصر نے اس حوالے سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی تعاون کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
"پاکستان کی طرف سے مکمل ’وار آن ٹیرر‘ کی ملکیت پچھلے دو دہائیوں میں پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف بہتر ردعمل دینے میں مددگار ثابت ہو سکتی تھی" – ڈاکٹر نعیم احمد
اسرائیلی وزیر خزانہ کا گستاخانہ بیان — “ہمیں سعودیہ سے کسی قسم کے تعلقات میں دلچسپی نہیں، وہ چاہیں تو صحراؤں میں اونٹوں پر ہی گھومتے رہیں، اسرائیل کو ان کی ضرورت نہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیل میں انضمام کسی صورت قبول نہیں، اگر اسرائیل نے ایسا کیا تو وہ امریکا کی حمایت سے محروم ہو جائے گا۔