اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

امریکا نے حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دیں گے: ایران

دنیا 06th Feb 2024 264 مناظر

امریکا نے حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دیں گے: ایران

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ہماری قومی سلامتی اور خودمختاری کو چیلنج کیا تو ہم فوری اور زبردستی جواب دیں گے۔ خارجہ امور کے ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا فیصلہ کن جواب دے چکے ہیں اور اگر اب امریکا نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک صحافی کے اس سوال کے جواب میں کیا کہ کیا امریکا ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ