ہفتہ، 07 نومبر 2026
بریکنگ

پاکستان نے آئی ایم ایف کو خط بھجوادیا، 4 روز میں قسط ملنے کا امکان ظاهر

تازہ ترین 03rd Jul 2023 349 مناظر

3سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان پيدا هوگيا ہے

پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی بھجوادی جس کے بعد 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان پيدا هوگيا ہے۔ذرائع کا کهنا ہے که لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی وزیرخزانہ، گورنراسٹیٹ بینک کے دستخطوں سےبھجوائی گئی ہے۔آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ ذخائربڑھائے گا اور سرکاری اداروں میں اصلاحات کرے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ