منگل، 10 نومبر 2026
بریکنگ

"ٹ" تلاش کے نتائج۔

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: اردوان کا خطاب

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: اردوان کا خطاب

ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ کی تاریخ کے سب سے اہم الیکشن میں سے ایک میں آپ نے ترکیہ کی صدی کا انتخاب کیا، یہ وقت متحد...

انڈر ورلڈسے دھمکیاں ملتیں تو میں بھی انہیں گالیاں دیتا تھا: سنیل شیٹی

انڈر ورلڈسے دھمکیاں ملتیں تو میں بھی انہیں گالیاں دیتا تھا: سنیل شیٹی

میں پاگل پن میں اکثر کچھ بھی کرجاتا تھا، زخمی ہو نےکے بعد علاج نہیں کرواتا تھا

پارٹی چھوڑنےکیلئے کسی کا دباؤ تھا نہ مجھے ڈرایا دھمکایا گیا: ابرار الحق

پارٹی چھوڑنےکیلئے کسی کا دباؤ تھا نہ مجھے ڈرایا دھمکایا گیا: ابرار الحق

میرا آئینی حق ہےکہ میں سیاست دوبارہ جوائن بھی کرسکتا ہوں لیکن فی الحال ابھی میں نےکنارہ کشی کرلی ہے۔

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا: وزیر قانون

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا: وزیر قانون

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ 2023 پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں باقاعدہ بحث ہوئی تھی

پی آئی اے کے امریکا میں موجود روزویلٹ ہوٹل کا نیا معاہدہ ہوگیا

پی آئی اے کے امریکا میں موجود روزویلٹ ہوٹل کا نیا معاہدہ ہوگیا

معاہدے کے تحت 18ماہ کی گارنٹی بھی امریکی فرم نے پی آئی اے انویسٹمنٹ منیجمنٹ کو دی ہے

سلمان خان کے فلم ’چیمپئنز‘ میں کام کرنے سے انکار پر عامر خان نے کا بڑا فیصلہ

سلمان خان کے فلم ’چیمپئنز‘ میں کام کرنے سے انکار پر عامر خان نے کا بڑا فیصلہ

فلم ’برفی‘ کے اداکار آج کل اپنی فلم ’انیمل‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں

عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے، پی ٹی آئی چھوڑی نہیں، اسد عمر

عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے، پی ٹی آئی چھوڑی نہیں، اسد عمر

حالات کب بہتر ہونگے اس سوال پر اسد عمر نے کہا کہ ادارہ شماریات کی رپورٹ آگئی ہے 25 کروڑ آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے

آڈیو لیکس کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے لیے مقرر

آڈیو لیکس کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے لیے مقرر

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں آڈیو لیکس کمیشن کا نوٹی فکیشن معطل کردیا تھا۔

کوٹ لکھپت میں پی ٹی آئی کی 10 خواتین نے بدسلوکی کی تردید کی ہے، ایس ایس پی

کوٹ لکھپت میں پی ٹی آئی کی 10 خواتین نے بدسلوکی کی تردید کی ہے، ایس ایس پی

بدسلوکی تو دور کی بات ہے خواتین قیدیوں کے ساتھ جیلوں میں بہت اچھا برتاؤ کیا جارہا ہے

ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع

ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع

جہانگیر ترین جلد ہی الیکشن کمیشن میں نئی پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست جمع کروائیں گے۔