"ی" تلاش کے نتائج۔
موبائل صارفین مرد جنسی صحت کے بارے میں خبردار رھيں
تحقیق میں ان مردوں کی موبائل فون کی عادات اور ان کے سپرم کی تعداد کا تجزیہ کیا گیا
مرد کبھی ایماندار نہیں ہو سکتا، عورت ایماندار ہوتی ہے: محب مرزا
کسی کو اس وہم میں نہیں رہنا چاہیے کہ آدمی نیک ہے یا ہو سکتا ہے
کینیڈین شاعروں کا فلسطینیوں کی حمایت، امریکی صدر کی تقریب میں شرکت سے انکار
فلسطینیوں پر جاری مظالم کی حمایت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ جشن منا رہی ہے
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے یو این ڈی پی کے ریزیڈینٹ ریپریزینٹیٹو سمیل رزق کی ملاقات
ملاقات میں چیئرمین پی اینڈ ڈی شکیل منگریجو، سیکریٹری پی اینڈ ڈی اصغر میمن بھی شریک
ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، 4 کروڑ سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی
4کروڑ سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکش کمشنر سکندر سلطان راجہ کی وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
ملاقات میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کمیشن کی تیاریوں پر بریفنگ
مسلم لیگ (ن) کی صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی، بشیر میمن کو صدر بنا دیا گیا
شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر، دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے
ان شاء اللہ اسرائیل جلد نابود ہوگا اور فلسطینی مجاہدین سرخرو ہوں گے،عقیل انجم قادری
لاکھوں رضاکار حماس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جے یوپی
کراچی کے انفراءاسٹیکچرکو بحال کر کے شہر کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے کفیل حسین
کراچی کو انٹرنیشنل شہر کی حیثیت حاصل ہے
کراچی: جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کی پہلی آن لائن میٹنگ
میٹنگ مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) میاں عامر علی کی زیر صدارت منعقد ہوئی