"ی" تلاش کے نتائج۔
مشہور ٹک ٹوکر ڈولی کا بینک اکاؤنٹ منجمد
ٹیکس چوری میں ملوث ہونے پر مشہور ٹک ٹاککر نوشین سعید عرف ڈولی کا بینک اکاؤنٹ منجمد
اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق
اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ان کا بھائی جاں بحق ہو گیا
مسئلہ فلسطین پر مومنہ مستحسن کا بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
گلوکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
پیٹرول 140 روپے سستا کرنے کی تجویز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 140 روپے تک کمی کی تجویز سامنے آگئی
پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے خوشخبری، اسٹیٹ بینک نے کيا بڑا اعلان
ایک سو روپے کے پرائز بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے ہے جبکہ دوسرا انعام تین جیتنے والوں کو دیا جائے گا
کار بنانے والی تین بڑی کمپنیوں کا اہم اعلان
کمپنیوں نے آگاہ کیا ہے کہ خام تیل اور اسپیئر پارٹس کی قلت ہے
العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت 24اکتوبرتک منظور کی
شادی کے 6 دن بعد ماں بننے پر دولہا نے نئی دلہن کو گھر سے نکال دیا
بھارت کے علاقے مراد آباد میں ایک دلہن شادی کے 6 دن بعد ہی ماں بن گئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) آج نیا پارٹی ترانہ جاری کرے گی
پاکستان مسلم لیگ (ن) باضابطہ تقریب میں آج ترانہ جاری کرے گی
اروشی کا فون چوری کرنے والے شخص کی اطلاع، واپسی کی اہم شرط
اروشی کے فون کی گھنٹی 14 تاریخ کو سٹیڈیم میں پاک بھارت میچ کے دوران بجی۔ 15 اکتوبر کو اس نے رپورٹ درج کرائی تھی