"ی" تلاش کے نتائج۔
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے ديا
سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف کمپنیوں کا کیس نیپرا اپیلٹ ٹریبونل کو بھجوا دیا
بصارت سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہے: عبدالجبار میرانی
ان کی فلاح وبہبود کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور یوایس ایڈ کی ہائر ایجوکیشن سسٹم اسٹرینتھننگ ایکٹیویٹی کے درمیاں اہم اجلاس
اجلاس یونیورسٹی کی کامیٹی روم میں ہوا، جس کی صدارت سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کی
لاکھوں اہل کراچی کا”حماس“کی مزاحمت کو سلام ٗشاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ
وزیر اعظم کے چین نہیں فلسطین جانے کا وقت ہے ٗ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام نہیں ڈالی گئی تو دنیا میں تیسری جنگ عظیم ہوگی۔سراج الحق
مسلم حکمران متحد ہوکر اپنی مسلم اقوام متحدہ تشکیل دیں،فقیر شکیل قاسمی
فلسطینی مجاہدین نے عزیمت کی عظیم تاریخ رقم کردی ہے،اسلام کی عظمت رفتہ کی یادتازہ کرنے پر حماس کو سلام پیش کرتے ہیں
سٹی پریس کلب کوٹ غلام محمد کا افتتاح، سینئر صحافیوں کی شرکت
میرپورخاص سٹی پریس کلب کے مرکزی صدر وارث خاصخیلی نے سٹی پریس کلب کوٹ غلام محمد کا افتتاح کرديا
پرائیویسی بنیادی انسانی حق ہے۔ شاید میری سابقھ ساس اس کے بارے میں نہیں جانتی ہیں: جنید صفدر کی سابق اہلیہ
طلاق کے بعد جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آگیا
ماضی کے مشہور اداکار بے روزگاری کا شکار
سینئر اداکار ٹیکو تلاسانیہ اس وقت بے روزگار ہیں اور کام کی تلاش میں ہیں
فوج کو خاص مقصد کے لیے دی گئی جگہ پر شاپنگ مالز کیوں بنائے جا رہے ہیں؟ چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پروفیشنل ٹیکس کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو جنگ میں نیا محاذ کھل سکتا ہے۔ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد الحیان بیروت میں تخت لبنان پہنچے