"ی" تلاش کے نتائج۔
احمد پور میں گزشتہ روز قتل ہونے والے صحافی کے قتل کے خلاف دھرنا
مقتول صحافی اصغر کھنڈ کے لواحقین اور خیرپور کے صحافیوں نے ریلی نکالی اور مین چوک پر دھرنا دیا
ہزار ایکسپریس حادثہ ریلوے کے چھ افسران اور ملازمین معطل
سکھر ڈویژن کے چھے ملازمین معطل کردیئے گئے
میہڑ سے تعلق رکھنے والے ماجد نوناری کے دو بچوں نے سندھ اور پاکستان کا نام روشن کرلیا
ماجد نوناری کے دو بچوں نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیراکی کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت ليئے
راونتی کے کچے میں باپ کے هاتهوں بیٹی قتل
مولوی عیسیٰ شر نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا
روٹرینز زندگی کے ہر شعبے میں اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں شیخ امتیاز حسین
روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ3271 کی جانب سے اسناد کی تقریب کا انعقاد
آصف زرداری اور نواز شریف اپنے فیصلوں سے میری اور مریم کی سیاست کو آسان بنائیں، بلاول
تمام سیاسی جماعتوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنی سیاست اور رویے درست رکھیں
کنزہ ہاشمی نئے گانے میں بھارتی اداکار کے ساتھ رومانس کرينگی
پراجیکٹ کے آغاز کے لیے تیار ہوجاؤ، جو میرے دل کے بہت قریب ہے؛ کنزہ ہاشمی
فردوس عاشق اعوان کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی اور تشدد کی ویڈیو وائرل
واقعے کی موبائل فون ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان ملازمین پر تشدد کا اعتراف بھی کر رہی ہیں۔
وه 10 ملیالم فلمیں جو ضرور ديکھنی چاہییں
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے علاوہ ملیالم فلمیں بھی ٹاپ ریٹنگ میں آتی ہیں جنہیں مختلف زبانوں میں ڈب کیا جاتا ہے۔
"دوسرے ملک پر حملہ جہاد نہیں جنگ ہے " افغان سپریم لیڈر کا طالبان کو پیغام
اگر کوئی جہاد کے مقصد سے افغانستان سے باہر جائے گا تو وہ جہاد نہیں ہوگا