"D" تلاش کے نتائج۔
یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے حکم امتناع جاری کیا ہے۔
عالیہ کوہلی، دیپیکا اور دیگر شخصیات انسٹاگرام پوسٹ کے کتنے پئسے لیتی ہیں؟
وہ چاہتے ہیں کہ جب تک وہ مشہور ہیں اس پلیٹ فارم سے زیادہ سے زیادہ کمائی کرلی جائے۔
دلہن والوں نے ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنالیا
مطالبات پورے نہ کرنے پرتشدد کرکے 24 گھنٹے تک یرغمال بناياگيا
سعودی عرب کی مجموعی آبادی کتنی ہے؟ تازہ ترین اعداد و شمار جاری
سعودی عرب کی مجموعی آبادی میں سعودی شہریوں کی تعداد ایک کروڑ 88 لاکھ ہے
گھر کیوں خراب کیا؟ مالک مکان نے کرایہ داروں کو قتل کردیا
جوابی فائرنگ میں 57 سالہ مالک مکان مارا گیا۔ واقعے کی مکمل تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
حیدرآباد و گرد و نواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، تین بچے جاں بحق
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹینس گیند جتنے بڑے اولے گرے جن سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
سندھ کے وزیرتوانائی نے کراچی پریس کلب میں پہلے سولر پارک کاافتتاح کردیا
کراچی پریس کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے لیے ویلیج الیکٹرک پلان کے تحت بجلی فراہم کی جائے گی،امتیازشیخ
سنڌ جي مختلف علائقن ۾ ڳڙي سان برسات، رهواسين ۾ خوف
حيدرآباد، ڪوٽڙي، ڄامشورو، بڪيرا شريف، ٽنڊو رحيم خان سميت مختلف علائقن ۾ ڳڙي سان وسڪارو
اڈیالہ جیل میں خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے انعم شيخ کا اہم بيان
انعم ندیم شیخ 3 ایم پی او کے تحت نظر بند تھیں، انہیں 23 مئی کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی ضمانت منظور
عدالت نے اسد عمر کو جمعرات تک لاہور کی متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔