"Opration" تلاش کے نتائج۔
کراچی: پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر مبعھ حملہ۔ دو ملزمان ہلاک، ایک گرفتار
دوران آپریشن گینگ وار / منشیات فروش ریاست جدگال گروہ کے کارندوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی
کراچی میں 77جرائم پیشہ گروپوں کی نشاندہی، تھانیداروں کو گرفتاری کی ہدایت
شہر میں 300 سے زائد لڑکوں پر مشتمل 77 گروپ منظم طریقے سے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں کرتے ہیں۔"
گھریلو ناچاقی پر ماں تین بچوں سمیت دریا میں کود گئی
خاتون کے دریا میں چھلانگ لگانے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کردی گئی۔
سستی گاڑی خریدنے کچے کے علاقے میں گئے دو مغوی بازیاب
بازیاب مغویوں کی اپیل کی کہ کوئی شہری سستی گاڑی کا شتہار دیکھ کر کچے کے علاقے میں نہ جائے۔
ڪراچي ۾ پوليس هٿان مبينا مقابلي دوران هڪ ڏوهاري مارجي ويو
حوا ڳوٺ ۾ مقابلي دوران دانش عرف ملا عرف عبدالڪريم مارجي ويو: پوليس
ڪنڌڪوٽ جي ڪچي مان 3 ٽڪ ٽاڪر ناريون بازياب
ٽڪ ٽاڪ اسٽارز پروگرامن ۾ ڊانس ڪنديون آهن، دوکي سان اغوا ٿيون: ايس ايس پي
ڪنڌڪوٽ: ڪچي ۾ جاگيراڻين هٿان چاچڙ ڌر جا 2 ڄڻا قتل
جاگيراڻي ڌر فائرنگ ڪري ٻن ڄڻن کي قتل ڪري ڇڏيو
ڈاکٹروں نے زبان کا آپریشن کرانے کیلئے آنیوالے بچے کی ختنہ کردی
ہندو انتہا پسند بھی میدان میں آگئے اور بچے کی ختنہ کرنے پر اسپتال کے باہر احتجاج کیا۔
30 سے زائد سال تک ’حاملہ‘ رہنے والے شخص کی سرجری
بھارتی ڈاکٹر کے مطابق 5 لاکھ پیدا ہونے والے جڑواں بچوں میں سے ایک میں یہ کیفیت پائی جاسکتی ہے۔
لاہور جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست ’پن‘ کامیابی سے نکال لی
جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے بیہوش کیے بغیر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تسمیہ کے دائیں پھیپھڑے سے پن نکال لی