کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 کی تلاش جاری

کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 کی تلاش جاری

سوات: کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 کی تلاش جاری حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں لوگوں کو رسی پکڑ کر پانی کے تیز بہاؤ سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے واقعہ کالام کے سیاحتی مقام شاہی باغ میں پیش آیا