ٹھٹهه: جھرک کے نزدیک ٹرک کے ٹکرانے سے وین الٹی، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

ٹھٹهه: جھرک کے نزدیک ٹرک کے ٹکرانے سے وین الٹی، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

ٹھٹهه: جھرک کے نزدیک ٹرک کے ٹکرانے سے وین الٹی، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی ٹھٹهه-حیدرآباد قومی شاہراہ پر حادثہ پیش آیا، حیدرآباد کے رہائشی اجو گاڑی کے نیچے آ کر جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں صفدر، دانش، ندیم اور جمشید شامل ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔