بنگلہ دیش کے انتخابات میں بی این پی کامیاب، حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت بھی حاصل
بنگلہ دیش الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اتحاد 212 سیٹوں پر کامیاب ہوئی جبکہ جماعت اسلامی نے 77 سیٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ 7 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریفراہ طارق رحمان کو اس تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
0 تبصرے