جیکب آباد پولیس نے بلوچستان سے پنجاب چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
پولیس نے کار سوار پانچ ملزمان صديق جٹ، محمد عمر، روش ممتاز، محمد عزیز اور حمزه بگٹی کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضے سے 60 کلو چاندی کے بسکٹ برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق یہ بین الصوبائی اسمگلر گینگ بلوچستان سے پنجاب چاندی اسمگل کر رہی تھی۔
0 تبصرے