ٹک ٹاکر خاتون کے شوہر نے بعد میں خود بھی خودکشی کر لی
اسلام آباد میں ہمک پولیس اسٹیشن کی حدود میں ٹک ٹاکر ثناء جاوید عرف آؤٹ لوفرہ کو قتل کر دیا گیا
ذرائع کے مطابق
پشتو کے مشہور ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ کو اپنے خاوند نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،
ٹک ٹاکر خاتون کے شوہر نے بعد میں خود بھی خودکشی کر لی
واقعے تھانہ ہمک کی حدود لگنم ٹاور کے قریب پیش آیا
واقعے کا مقدمہ اسلام آباد تھانہ ہمک پولیس نے درج کر لیا
پوليس کا کهنا تها
نوجوان لڑکا محمد صادق جس کو سر پہ فائر لگا ہوا تھا،
ابتدائی طور پر پتہ چلا ہے کہ لڑکا اٹک پولیس میں کانسٹیبل تعینات تھا،
صادق نے پہلے اپنی بیوی کو فائر مارا اور بعد میں خود کو سر میں فائر مار کر خودکشی کر لی،
موقع پر تین عدد خول اور پسٹل نائن ایم ایم بھی ملا ہے،
فائرنگ میں استعمال ہونے والا پستول پولیس نے تحویل میں لے لیا
ذرائع کے مطابق
ٹک ٹاکر لڑکی ثنا جاوید عرف آؤٹ لوفرہ جس کی پہلے شفیق احمد کے ساتھ شادی ہوئی تھی جس سے اس نے خلع لے رکھی تھی،
ٹک ٹاکر خاتون ثنا کی صادق کے ساتھ دوسری شادی تھی،
ثناء اور صادق میں اکثر اوقات لڑائی جھگڑا رہتا تھا،
0 تبصرے