کراچی (ویب ڈیسک) کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Pakistan Civil Aviation Authority کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نوٹم کے مطابق یہ فضائی روٹس 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہیں گے، جبکہ اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے مخصوص فضائی روٹس دستیاب نہیں ہوں گے۔
0 تبصرے