تہران/واشنگٹن/تل ابیب (ویب ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث فوجی کارروائیوں کے معاشی اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کی صورتحال، فضائی پروازوں کی منسوخی اور خطے کے ممالک کے خدشات کے باعث عالمی سطح پر بھی تشویش بڑھ گئی ہے۔
0 تبصرے