"انتخابات" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواست کردی: الیکشن کمیشن ذرائع

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرانے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے حکومت سے ڈیٹا اور نقشے طلب کرلیے

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کے لیے ضروری ڈیٹا، نوٹیفکیشن اور نقشے فوری فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نئے انتخابات کا مطالبہ، اپوزیشن اتحاد کی محمود خان اچکزئی کے گھر بڑی بیٹھک، اهم فيصلے

اپوزیشن اتحاد کا نئے انتخابات کے مطالبہ کے لیےعملی اقدامات پرغور

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے مسلسل 17ویں مرتبہ کلین کلین سوئپ کرلیا

صدر کے امیدوار فاضل جمیلی 560ووٹ لیکر کامیاب، نائب صدر کی نشست پر ارشاد کھوکھر پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر منتخب ہو گئے

امریکا میں 47ویں صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کملا ہیرس کو شکست دے کر دوسری بار صدر منتخب ہوگئے

شڪارپور: پي ايس 9 تي ضمني چونڊ ۾ پ پ اميدوار آغا شهباز دراني ڪامياب قرار

ٺٽو پوليس جو جوا جي اڏي تي ڇاپو، 4 جواباز گرفتار

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کے طریقے: این سی سی آئی اے نے عوام کے لیے رہنمائی جاری کر دی

مراکش میں طوفانی بارش اور سیلاب، مختلف حادثات میں 37 افراد جان سے گئے

ٺٽي ۾ پوليو مهم شروع، سيڪيورٽي جا فول پروف انتظام

سڈنی حملہ: کسی بڑے انتہا پسند گروہ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

ڊپٽي ڪمشنر نوشهروفيروز محمد ارسلان سليم پاران سول اسپتال جو دورو

وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا: مصطفیٰ کمال