"شہید" تلاش کے نتائج۔

حکومت کو 72 گھنٹوں کا وقت دیا ہے، کمون شہید خان، کراچی اور کشمور میں دھرنے دئیے جائیں گے؛ عامر نواز وڑائچ

اگر نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تو سخت ردعمل دیتے ہوئے ریلوے ٹریک بند کر دیا جائے گا۔

تمہارا بھٹو گرفتار ہوا اور مرا بھی اقتدار کے لئے, ہم گرفتار اور شہید ہوئے اس سرزمین کے لئے: سردار اختر جان مینگل

تم روٹی کپڑا ماکان دینے کا نعرہ لگا کر لوگوں کو کفن قبر اور گولی دیا مکان کے بجائے ہمارے گدان جلائیں