منگل، 20 اکتوبر 2026
بریکنگ

سٹھ میل کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص قتل، 2 زخمی

سندھ 20th Oct 2026 3 مناظر
سٹھ میل کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص قتل، 2 زخمی
سٹھ میل کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص قتل، 2 زخمی 18 شاخ کے رہائشی بھنگوار برادری کے دو فریقوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے سلیمان بھنگوار اسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ عبدالنبی بھنگوار اور شاہد بھنگوار کا علاج جاری ہے۔ مقتول کے ورثاء کا الزام ہے کہ چچازاد بھائیوں فوجی بھنگوار اور عطا محمد بھنگوار نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کیا۔ ورثاء کے مطابق جب وہ سٹھ میل تھانے پہنچے تو ایس ایچ او میر حسن بھنگوار نے مخالفین کو گرفتار کرنے کے بجائے انہیں ہراساں کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ