جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا حکومت کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

تازہ ترین 15th Oct 2026 5 مناظر
تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا حکومت کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے حکومت کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے حکومت کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں علامہ راجہ ناصر عباس، اختر مینگل، بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ