پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر آمد

تازہ ترین 06th Sep 2024 307 مناظر
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر آمد

وزیرِ اعظم کی چوہدری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر آمد وزیرِ اعظم کی چوہدری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس. وزیرِ اعظم کی مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا. اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے. آمین. وزیرِاعظم وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ