جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو انتخابات لڑنے کی اجازت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

تازہ ترین 26th Jan 2024 293 مناظر

سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو انتخابات لڑنے کی اجازت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو انتخابات لڑنے کی اجازت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ کا کھنا تھا کھ صنم جاوید کو حلقہ این اے 119 سے انتخابات لڑنے کی اجازت دی جاتی ہے، حلقہ این اے 119 میں انتخابات 8 فروری کو ہی کرائے جائیں، صنم جاوید کا نام حتمی فہرست اور بیلٹ پیپر میں شامل کیا جائے،

الیکشن کمیشن صنم جاوید کو انتخابی نشان دے، لاہور ہائیکورٹ کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، تحریری حکمنامہ فیصلے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی، صنم جاوید کو حلقہ این اے 120 اور پی پی 150 میں بھی انتخابات لڑنے کی اجازت دی جاتی ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ