جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکش کمشنر سکندر سلطان راجہ کی وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

تازہ ترین 07th Nov 2023 405 مناظر

ملاقات میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کمیشن کی تیاریوں پر بریفنگ

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکش کمشنر سکندر سلطان راجہ کی وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر نے وزیرِ اعظم کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کمیشن کی تیاریوں پر بریفنگ دی.
چیف الیکشن کمشنر نے وزیرِ اعظم کو عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت دی.
وزیرِ اعظم کا کھنا تھا کھ حکومت الیکشن کمیشن کو ملک میں آزادانہ، صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ہر قسم کا تعاون کرے گی اور تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ