دنیا کی تازہ ترین خبریں۔
سڈنی فائرنگ کیس: حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق سڈنی کے بونڈی بیچ حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا اور وہ کئی برس قبل آسٹریلیا منتقل ہوا۔
مراکش میں طوفانی بارش اور سیلاب، مختلف حادثات میں 37 افراد جان سے گئے
مراکش کے ساحلی شہر آسفی میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
سڈنی حملہ: کسی بڑے انتہا پسند گروہ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں، آسٹریلوی وزیرِ اعظم
آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ سڈنی حملے میں ملوث افراد کسی منظم انتہا پسند تنظیم کا حصہ نہیں تھے۔
سڈنی حملہ: شامی شہری احمد الاحمد کی جرات مندی پر عالمی سطح پر خراجِ تحسین
سڈنی میں دہشت گرد حملے کے دوران حملہ آور کو قابو کر کے اسلحہ چھیننے والے شامی شہری احمد الاحمد کی بہادری دنیا بھر میں سراہي جا رہی...
15 سال بعد بالی وڈ: ’تھری ایڈیٹس 2‘ کی کہانی اور شوٹنگ کی تیاری مکمل
15 سال بعد بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل آنے والا ہے، جس میں عامر خان، کرینہ کپور، آر مادھون اور شرمن جوشی دوبارہ...
تبت میں 5 شدت کا زلزلہ، زمین کانپ اٹھی
چین کے خودمختار علاقے تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم فوری نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ہیلو… کوئی ہے؟ ٹرمپ نے دورانِ گفتگو واش روم کا دروازہ بجا کر سب کو چونکا دیا
ایئرفورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران واش روم کا دروازہ اچانک کھلنے پر ٹرمپ نے مزاحیہ انداز میں اندر موجود شخص کو باہر آنے کی...
ایلون مسک کا ایلیئنز (Aliens) کے بارے میں بڑا انکشاف
اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کے ادارے نے اب تک خلا یا زمین کے قریب کہیں بھی کسی غیر معمولی مخلوق (ایلیئنز)...
دورانِ پرواز خاتون سے ہراسانی، برطانیہ میں مسافر کو سخت سزا سنا دی گئی
نیویارک سے لندن جانے والی فلائٹ میں خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص جرمانے اور طویل نگرانی کی زد میں آ گیا۔
رام گوپال ورما نے ارمیلا سے منسوب رومانوی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
فلم ساز رام گوپال ورما نے ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر سے متعلق گردش کرتی افواہوں اور اپنے متنازع بیانات پر کھل کر وضاحت پیش کی...