دنیا کی تازہ ترین خبریں۔
حسن نصراللہ کی شہادت پر روس نے اہم بیان دے دیا
روسی وزارت خارجہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی قتل قرار دیا
اٹلی کے وزیر اعظم کے ساتھ رومانوی تعلقات؟ ایلون مسک نے خاموشی توڑی
ایلون مسک نے اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بنگلہ دیشی فوجی خواتین کو حجاب پہننے کی اجازت مل گئی
ایڈجوٹینٹ جنرل کے دفتر نے خواتین فوجیوں کے حجاب پہننے کے حوالے سے حکم نامہ جاری کیا
پاکستان کی مسیحی رہنماء ڈاکٹر سارہ گل برطانیہ میں کینن مقرر
امید ہے کہ ڈاکٹر سارہ گل کی موجودگی کمیونٹی کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریگی، بشپ مارٹن سنو
بھارت کا وه بازار، جہاں خواتین کرائے پر ملتی ہیں!
بھارت میں ایسی ہی ایک کہانی ’’ڈھڈیچا‘‘ ہے جو مدھیہ پردیش کے شیوپوری گاؤں میں رائج ہے
آئنسٹائن کی سب سے بڑی غلطی، لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب بننے والے خط کی نیلامی
البرٹ آئن سٹائن کا پہلا ایٹم بم بنانے کے لیے امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ کو لکھا گیا خط
ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس: صدارتی مباحثہ کس نے جیتا؟
امریکی میڈیا کے رائے دہندگان کے جائزوں کے مطابق کملا ہیرس نے بحث میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا
ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ڈرائیور نے خاتون کے شوہر کی آکسیجن بند کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا
متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا میں پہلا ایٹمی پلانٹ بنایا
جوہری توانائی کی جانب بہت اہم قدم ہے: غیر ملکی میڈیا
اماراتی صدر نے بنگالی قیدیوں کو معاف کر دیا
شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کرنے پر بنگلہ دیشی شہریوں کو طویل قید کی سزائیں دی گئیں