کھیل کی تازہ ترین خبریں۔
جمیل سویٹس کرکٹ سپر لیگ کاٹائٹل مارگلہ سٹرائیکرزنے جیت لیا
جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے اور ٹرافی، رنر اپ ٹیم کو 50ہزار روپے دیئے گئے
ٹچ می ٹرافی انڈر 15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ
زون 3 وائٹس نے زون 2 بلیوز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون 3 کی جنرل باڈی کا اجلاس
مرحبا ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت زون 3 کے نومنتخب صدر افضل قریشی نے کی
کراچی کرکٹ کی بہتری کے لئے کلینڈر کا اجرا کیا جائے گا: صدارتی امیدوار ندیم عمر
منتخب ہوکر آنے والے نوجوان عہدے داروں سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں،کراچی کرکٹ مزید بہتر ہوگی