پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

عام انتخابات، چوہدری نثار بھی میدان میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا گیا

تازہ ترین 20th Dec 2023 305 مناظر

عام انتخابات، چوہدری نثار بھی میدان میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان نے بھی عام انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا۔ چوہدری نثار نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ 23 دسمبر سے انتخابی سرگرمیاں شروع کریں گے۔ چوہدری نثار اپنے آبائی حلقے این اے 53 سے انتخابی میدان میں اتریں گے، انتخابی مہم کے سلسلے میں وہ 23 دسمبر کو پہلا جلسہ کریں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ