جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی؛ آئی جی نے آغا خان اسپتال میں کشمور پولیس مقابلے میں زخمی کانسٹیبل میر دوست جاکھرانی کی عیادت کی

سندھ 21st Nov 2023 349 مناظر

کراچی؛ آئی جی نے آغا خان اسپتال میں کشمور پولیس مقابلے میں زخمی کانسٹیبل میر دوست جاکھرانی کی عیادت کی

کراچی؛ آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے آغا خان اسپتال کراچی کا دورہ کیا۔
کشمور پولیس مقابلے میں زخمی کانسٹیبل میر دوست جاکھرانی کی عیادت کی۔
تیمارداری میں مصروف زخمی کانسٹیبل کے بھتیجے اور اہل خانہ کو تسلی دی ۔
آغا خان اسپتال کے ڈاکٹرز سے کانسٹیبل کی صحت کی بابت دریافت کیا۔
ڈاکٹرز کو ہر ممکن طبی سہولیات اور دیکھ بھال کے لیئے کہا۔
زخمی پولیس اہلکار کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔آئی جی سندھ کی اے آئی جی ویلفیئر کو ہدایت۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ