منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک

دنیا 16th May 2023 338 مناظر

واقعہ ویلنگٹن میں پیش آیا ہے، آگ مقامی وقت کے مطابق نصف شب کو ساڑھے12 بجے لگی

نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خدشہ ظاہر کیا گیا ہےکہ آگ کسی نے جان بوجھ کر لگائی تھی تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ ویلنگٹن میں پیش آیا ہے، آگ مقامی وقت کے مطابق نصف شب کو ساڑھے12 بجے لگی تھی، آگ لگنے کے باعث10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں افراد لاپتا ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ