منگل، 20 اکتوبر 2026
بریکنگ

نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 2 نوجوان جاں بحق

تازہ ترین 12th Feb 2026 458 مناظر
نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 2 نوجوان جاں بحق
اوکاڑہ: دیپالپور روڈ پر نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، بوائلر دھماکے کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس اور انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ