"بھارت" تلاش کے نتائج۔
شاہ رخ خان کی کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ تصویر وائرل
ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال 5 اکتوبر سے لے کر 19 نومبر کو بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں 10 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
بھارتی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید؛ تعداد 6 ہوگئی
ستم بالائے ستم بھارتی فوج نے لاشیں لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا
دبئی میں دو کروڑ درہم جیتنے والا غائب، بھارتی شہری نے 7 کروڑ کا دوسرا انعام جیت لیا
قرعہ اندازی کی سب سے بڑی رقم دو کروڑ درہم تھی جس کا کوئی بھی دعویدار سامنے نہیں آیا ہے
پاکستانی ہم سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں، ریشم
غلطیاں سب سے ہوتی ہیں۔ ہم انسان ہیں فرشتہ نہیں۔
بھارت کی کنڈیشنز ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے فائدہ مند ہوں گی، مصباح الحق
مجھے دیکھنا ہوگا کہ ملنے والی پیشکش میرے لیے کس حد تک مناسب ہوگی
کنگنا رناوت نے سونم کپور کو کھری کھری سنا دیں
کنگنا رناوت اپنی اگلی فلم ’ایمرجینسی‘ میں سابقہ بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے روپ میں نظر آئیں گی
بھارت نے دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑدیا، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ دریاؤں اور نہروں کے قریب جانے سے گریز کریں۔
بھارت کو سی پیک سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم
انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 9 اسپیشل اکنامک زونز کی تعمیر سے ٹیکنالوجی کی منتقلی ہوگی
ثنا خان اور مفتی انس سعید کے ہاں بیٹے کی پيدائش
مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت
جنت مرزا کو بالی ووڈ کے کونسے اسٹار کے ساتھ فلم آفر ہوئی؟
ٹاک ٹاکر کا کہنا تھا کہ وہ بھارت جاکر کام نہیں کر سکتیں اور نہ ہی ان کے والدین انہیں بھارت میں کام کرنے کی اجازت دیں گے۔