"تحقیق" تلاش کے نتائج۔
سندھ زرعی یونیورسٹی اورریجنل بائیوسائنس سنٹر پاکستان(کیبی) کے مابین مفاھفت نامہ طے پاگیا
مستقبل میں مشترکہ زرعی تحقیق اور کسانوں اور طلبہ کی معاونت کے حوالے سے مختلف منصوبوں پر مفاھمت طے پاگئی ہے
سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام
تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔
اسد گیلانی نے چیئرمین نادرا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں۔
شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی ، چور کیا کيا لے گيا؟
درج مقدمے کے تحت پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ڈکیتی واردات میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں۔
گھر کیوں خراب کیا؟ مالک مکان نے کرایہ داروں کو قتل کردیا
جوابی فائرنگ میں 57 سالہ مالک مکان مارا گیا۔ واقعے کی مکمل تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
آڈیو لیکس تحقیقات: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کو عدالت میں چیلنج کردیا
س جوڈیشل کمیشن کے قیام کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔
آڈیو لیکس تحقیقات: کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا: جسٹس فائز
جوڈیشل کمیشن نے اٹارنی جنرل کو آڈیوز کی تصدیق کے لیے متعلقہ ایجنسی کا تعین کرنے کی ہدایت بھی کی
آڈیو لیکس تحقیقات: حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل دیدیا
کمیشن چیف جسٹس کی ساس اور ان کی دوست کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کرے گا۔