"حماس" تلاش کے نتائج۔
اسرائیل کے ساتھ جنگ: حماس کے رہنما کا فضل الرحمان سے اہم رابطہ
ابو ولید خالد مشعل نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
فلسطینیوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔چینی وزیر خارجہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع فلسطینیوں کے ساتھ "تاریخی ناانصافی" کا باعث بن رہا ہے
بھارت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کرليا
اسرائیل فلسطین تنازع پر نئی دہلی کی پالیسی برقرار ہے
اسرائیلی فوج کا 11 ملین فلسطینیوں کو 40 گھنٹوں میں غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم
عام فلسطینی شہری ہمارے دشمن نہیں ہیں۔اسرائیلی ترجمان
ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، معاہدہ فیصلے پر اتفاق
تہران اور ریاض امن معاہدے کے بعد ایرانی صدر اور محمد بن سلمان کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہے
حماس نے اسرائیلی خاتون کو دو بچوں سمیت رہا کر دیا، ویڈیو جاری
اسرائیل نے اس ویڈیو کو ’ڈرامہ‘ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے
غزہ پر یہودی فوج کی بمباری میں 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی مارے گئے
حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد اسرائیلی فوج ہفتے کے روز سے غزہ پر بمباری کر رہی ہے۔
جب تک مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ختم نہیں ہوتی، معاہدہ کیسے ہو سکتا ہے: حماس ترجمان
عالمی برادری نے اسرائیلی مظالم کے خلاف ہمارا ساتھ نہیں دیا۔حماس ترجمان
حیران ہیں کہ حماس نے طاقتور دشمن کو اتنا نقصان کیسے پہنچایا؟ عالمی میڈیا پریشان
حماس نے اسرائیل کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا: امریکی چینل سی این این
غزہ میں معصوم شہریوں کی ہلاکت برداشت نہیں کی جائے گی: ترک صدر کا اسرائیل کو پیغام
رجب طیب اردوان کا اسرائیل سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ