"حکومت" تلاش کے نتائج۔
سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اربوں روپے پر حق دعوی کردیا
بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع رقم سندھ حکومت کو دی جائے، سندھ حکومت کی درخواست
ماضی کی تینوں حکومتوں میں معیشت ہمارے ایجنڈے کا بنیادی نکتہ رہا ہے، نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سےسیالکوٹ سے سابق ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات
غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے پر حکومت پر تنقید کرنے والے پولیس اہلکار کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات
اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے رینک پر تعینات داؤد خان محکمہ پولیس میں حوالدار ہیں
سپریم کورٹ کا 8 فروری کو انتخابات یقینی بنانے کا حکم
صدر عارف علوی کی جانب سے عام انتخابات سے متعلق دستاویزات پر دستخط کرنے کے بعد کیس خارج کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی، انشاءاللہ ملک میں اگلی حکومت بنائے گی، صدر زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہر دور میں چیلنجز کو قبول کیا ہے، صدر زرداری
ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کا فیصلہ بحال، تحریری حکمنامہ
العزیزیہ ریفرنس میں پنجاب حکومت کی جانب سے سزا معطل ہو چکی، عدالت
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی چوری روکنے کی مہم کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اشتراک کی وجہ سے یہ مہم کامیابی سے جاری ہے، اجلاس کو بریفنگ
حکومت کا غیر قانونی افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا ایک اور اہم فیصلہ
ذرائع کے مطابق فارن ایکٹ کے تحت افغان شہریوں کی گرفتاری، حراست اور ملک بدری کا فیصلہ کیا گیا ہے
ہندوستان لاکھوں لوگوں کی زندگی مشکل بنا رہا ہے: کینیڈین وزیر اعظم
جسٹن ٹروڈو کا یہ بیان بھارت سے 41 سفارت کاروں کی فوری واپسی کے بعد سامنے آیا
فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات کی سماعت شروع
وفاقی حکومت نے اس حوالے سے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے