"سندھ" تلاش کے نتائج۔
کراچی ،آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیٹی کا اجلاس، انتخابی حکمتِ عملی پر غور
صوبائی صدر نواز لیگ سندھ بشیر میمن کی زیر صدارت کشمیری قیادت کا بھرپور اجتماع، تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال
6کروڑ سندھی یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ جاگیرداروں اور وڈیروں سے ہاتھ اٹھائے اور ملک کو حقیقی جمہوری نظام دیا جائے۔ ایڈوکیٹ ستار سرکی
انگریزوں، ترخانوں، ارغون نے بھی سندھ کی وہ حالت نہیں کی، جو موجودہ پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوری حکومت نے کی ہے۔ سپریم کورٹ کے وکیل
*آرٹس کونسل کی شناخت آرٹسٹوں کے دم سے ہے ، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ،
محمد احمد شاہ کراچی کی پہچان اور فنکاروں کی جان ہیں،شکیل صدیقی
کراچی پریس کلب میں مرحوم محمد ناصر استاد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد
بے روزگار صحافیوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا جائے، امتیاز خان فاران
سید تراب شاہ کی بیگم سلمیٰ احمد کی وفات پر تعزیت
مرحومہ سابق کرکٹر اور سابق کپتان سعیداحمد مرحوم کی اہلیہ تھیں