"سندھ" تلاش کے نتائج۔
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے یو این ڈی پی کے ریزیڈینٹ ریپریزینٹیٹو سمیل رزق کی ملاقات
ملاقات میں چیئرمین پی اینڈ ڈی شکیل منگریجو، سیکریٹری پی اینڈ ڈی اصغر میمن بھی شریک
مسلم لیگ (ن) کی صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی، بشیر میمن کو صدر بنا دیا گیا
شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر، دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے
ان شاء اللہ اسرائیل جلد نابود ہوگا اور فلسطینی مجاہدین سرخرو ہوں گے،عقیل انجم قادری
لاکھوں رضاکار حماس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جے یوپی
کراچی کے انفراءاسٹیکچرکو بحال کر کے شہر کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے کفیل حسین
کراچی کو انٹرنیشنل شہر کی حیثیت حاصل ہے
کراچی: جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کی پہلی آن لائن میٹنگ
میٹنگ مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) میاں عامر علی کی زیر صدارت منعقد ہوئی
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام اراکین کے بچوں کے لئے دو روزہ اسکاؤٹ کیمپ کا انعقاد
بچے بچیاں سمیت والدین نے بھی کیمپ میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا
محمد نوازشریف سے استقبالیہ کمیٹی سندھ کے چیف آرگنائزر سندھ بشیر میمن کی ملاقات
پارٹی قائد نے مینار پاکستان پر صوبہ سندھ سے کارکنوں اور رہنماؤں کی بھرپور شرکت کو سراہا
سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اربوں روپے پر حق دعوی کردیا
بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع رقم سندھ حکومت کو دی جائے، سندھ حکومت کی درخواست
سندھ کے دل کراچی نے بھی جیئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا ' آصف علی زرداری
آصف علی زرداری کا ضمنی انتخابات میں فتح پر پارٹی کارکنوں کو خراج تحسین
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی نگراں وزیراعظم انورالحق کاکڑ سے پی ایم ہائس میں ملاقات
ملاقات میں سندھ کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ