"نئی دہلی" تلاش کے نتائج۔
ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی
سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی ڈمپل اور ہندو دلت منیشا کی کافی عرصے سے دوستی تھی
پاکستان اور بھارت کا اپنے ڈپٹی ہائی کمشنرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
سعد وڑائچ نئی دہلی میں بھارت کے لیے پاکستان کے نئے ڈپٹی ہائی کمشنر ہوں گے؛ ذرائع
نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، طلبہ کی بالائی منزل سے چھلانگیں، 61 زخمی
حادثے کے وقت متعدد طلبہ و طالبات کھڑکی سے رسی اورکئی تاروں کی مدد سے نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بھارت میں مسافر بس پل سے گر گئی، 22 افراد ہلاک
پل پر ڈرائیور کی جانب سے تیز رفتاری کے باعث بس بے قابو ہوگئی
عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے نئی دہلی کی میئر منتخب
شیلی اوبرائے کے مقابلے میں بی جے پی کی امیدوار شیکھا رائے نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے۔